ممبئی 25 نو مبر ( ایجنسیز) کتھک ڈ ا نسر ستا رہ د یو ی کا آ ج ممبئی کے ایک ہسپتا ل میں ا نتقا ل ہو گیا ۔ ا نکی عمر 94 سا ل تھی ۔ آ خر ی رسو ما ت جمعر ا ت کی صبح ا نجا م دی جا ئینگی کیو ں کے ا نکے دا ما د را جیش مشر ا جو کہ بیر و ن ملک ایک شو کے لئے گئے ہو ئے ہیں انکے وا پس لو ٹنے کے بعد آ خری رسو ما ت ا نجا م دی جا ئینگی ۔ ستا ر ہ دیو ی کی پیدا ئش 1920 ء میں کو لکتہ میں ہو ئی تھی ا نہیں بچپن سے ہی شا عری اور ڈ انس سے بیحد لگا و تھا۔ ستا ر ہ دیو ی کے والد و یشنو یٹ بر ہمن ا سکا لر اور کتھک کے ما ہر تھے ‘ انہو ں نے ستا ر ہ دیو ی کو مقا می ا سکو ل روانہ کیا جہا ن ا نہو ں نے اپنے ڈ ا نس ڈر امہ کے مظا ہر ہ سے سبھی کو گر و دا کر لیا۔ جب ستا
رہ دیو ی گیا رہ سا ل کی ہو گئیں تب ا نکی فیملی ممبئی منتقل ہو گئی جہا ں ا نہو ں نے را بندر نا تھ ٹیگو ر کے سا منے تین گھنٹے کا سو لو پر فا منس کیا۔ جس سے متا ثر ہو کر ر ا بند ر نا تھ ٹیگو ر نے ایک شا ل او ر پچا س ر و پیے دیئے لیکن ستا رہ دیو ی نے ا س پیشکش کو نا منظو ر کر دیا اور صر ف بڑ ی ڈ ا نسر بننے کی دعا دینے کو کہا ۔ ستا ر ہ دیو ی نے چھ دہو ں تک با لی ووڈ میں بحیثیت کتھک ڈ ا نسر ا پنی قد ما ت ا نجا م دییں۔ ستا ر ہ دیو ی نے مغل اعظم کے ڈ ائر کٹر کے آ صف سے شا دی کی اور بعد میں پر تا پ با رو ت سے کی ۔ ستا رہ دیو ی کو سا ل 2011 میں انڈیا لا ئف ٹا یم ا چیو منٹ ایو ا ر ڈ سے نوا ز ا گیا تھا ۔ وزیر اعظم نر یند ر مودی نے ا پنے تعزیتی پیعا م میں ستا رہ دیو ی کے کتھک میں بڑ ے شر ا کت کو یا د کیا ۔